: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17جون(اعتمادنیوز)اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹریننگ (SBTET)کے سیکرٹری ڈی وینکٹیشورلو نے منگل کے روز بتایا کہ ٹائپ رائٹنگ اورشارٹ ہینڈ کے امتحانات جولا ئی اور
اگسٹ 2014میں منعقد ہونگے۔تفصیلا ت ،اطلاعات ،ٹائم ٹیبل اور درخواست فارم جمع کرنے کے بارے میں مزید تفصیلا ت کیلئے امیدوار SBTETکی ویب سائٹس پر ملاخطہ کرسکتے ہیں۔http://apsbtet.net/twshportal or http://www.sbtetap.gov.in.امیداورآن لائن رجسٹریشن 20جون سے کرسکتے ہیں۔